...
شب خون احمد فراز
شب خون احمد فراز
نسخے: 01
شاعر کا نام:احمد فراز
کتاب کا نام : شب خون
زبان:اردو
شائع شدہ:کتابی دنیا
مطبع: کاک پرنٹرس، دیلی
قیمت:۸۰ روپے
صفحات: 100
سن اشاعت:2002
معاون:پی ڈی ایف بک ڈاٹ ان لائن

ڈاکٹر محمد شفیق کے نام
جب ساز سلاسل بجتے تھے ہم اپنے لہو میں سجتے تھے
وہ ریت ابھی تک باقی ہے ، یہ رسم ابھی تک جاری ہے
سبھی شریک سفر ہیں
یہ مملکت تو سبھی کی ہے خواب سب کا ہے
یہاں پر قافلہ رنگ و بو اگر ٹھہرے
تو حسن خیمہ برگ و گلاب سب کا ہے
یہاں خزاں کے بگولے اٹھیں تو ہم نفسو !
چراغ سب کے بجھیں گے عذاب سب کا ہے
آن لائن پڑھیے

تمھیں خبر ہے کہ جنگاہ جب پکارتی ہے
تو غازیانِ وطن ہی فقط نہیں جاتے
تمام قوم ہی لشکر کا روپ دھارتی ہے
محاذ جنگ پہ مردان حشر تو شہروں میں
تمام خلق بدن پر زرہ سنوارتی ہے
ملوں میں چہرہ مزد و تمتماتا ہے
تو کھیتیوں میں کسان اور خون بھرتے ہیں
وطن پہ جب بھی کوئی سخت وقت آتا ہے
تو شاعران دل افگار کا غیورقلم
مجاہد ان جری کے رجز سناتا ہے

اوپر دیے گئے لنک سے آپ اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے تمام مضامین کو بآسانی پڑھ سکتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.