...
احمد فراز کی منتخب شاعری
احمد فراز کی منتخب شاعری
نسخے: 01
شاعر کا نام:احمد فراز
کتاب کا نام :احمد فراز کی منتخب شاعری
زبان:اردو+رومن اور ہندی ٹرانسلیٹریشن+انگریزی شاعری کا ترجمہ
شائع: سٹار پبلیکیشنز پرائیویٹ۔ LTD
قیمت انڈین:350
صفحات جلد اول: 258
سن اشاعت:2004
معاون:پی ڈی ایف بک ڈاٹ ان لائن

فہرست
واپسی

10-11

سچ بھی جھوٹا ہے

12-13

Saca Bhi Jhūța Hai

خواب مرتے نہیں

14-15

Khvāb Marte Nahim

سفید چھڑیاں

16-17

Safed Chadiyām

مردود

18-21

Mrdud

مت سوچو

22-25

Mat Socho

میں اور تو

26-27

Maim Our Tu

آئینه

28-29

Ainā

کوئی بھٹکتا با دل

30-31

Koi Bhațaktā Bādal

بعض اوقات ، اکثر اوقات

32-33

Bāz-Ouqāt, Aksar Ouqāt

شارخ نہال غم

34-37

Śākhe-Nihāle-Gham

فصل رائیگاں

38-41

Fasale Rayegām

چاندر کتا ہے

42-43

Chamnd ruktā hai……

پاس کیا تھا ؟

44-45

Pās Kya Thā?

آشیاں گم کردہ

46-47

Aśiyām Gum-Kardā

حرف اور حکم

48-49

Harf Our Hukm

قاصد کبوتر

50-53

Qasid Kabutar

پچھلا پہر

54-55

Pichla Pahar

دوسری ہجرت

56-57

Dūsri Hijrat

عفریت

58-61

Afariyat

ہواؤں کی بشارت

62-63

Havāom Ki Baśārat

………………..
آن لائن پڑھیے
یہ میری غزلیں ، یہ میری نظمیں
تمام تیری حکایتیں ہیں
یہ تذکرے تیرے لطف کے ہیں
یہ شعر تیری شکایتیں ہی
میں سب تیری نذر کر رہا ہوں
یہ ان زمانوں کی ساعتیں ہیں
واپسی
اُس نے کہا سن واپسی عہد نبھانے کی خاطر مت آنا عہد نبھانے والے اکثر مجبوری یا مہجوری کی تھکن سے لوٹا کرتے ہیں تم جاؤ اور دریا دریا پیاس بجھاؤ جن آنکھوں میں ڈوبو جس دل میں بھی اُترو میری جلن آواز نہ دے گی لیکن جب میری چاہت اور میری خواہش کی کو اتنی تیز اور اتنی اونچی ہو جائے جب دل رو دے تب لوٹ آنا۔
سچ بھی جھوٹا ہے
سچ بھی جھوٹا ہے کہ اس کے بھی کئی چہرے ہیں ایک چہرہ کہ تیرے قرب کی ساعت میں مجھے نہ کوئی خواہش آغوش رہی اور نہ تمنائے وصال ایک چہرہ کہ نے جسم کی حرمت کی قسم کھا کے تیرے جسم ہر اک دیدہ مشکوک سمجھا تا رہا آسمانوں کے صحیفوں سے اتارے ہوئے الفاظ کو دو ہر ا تا رہا ایک چہرہ کہ تیرے پاس سے اٹھا ہوں تو خود سوچتا ہوں کہ مرا سر ولہو گرمئی شوق سے اور آتش محرومی سے کیوں پھنکتا ہے اور بدن نشے کے عالم میں بھی کیوں دُکھتا ہے۔

اوپر دیے گئے لنک سے آپ اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے تمام مضامین کو بآسانی پڑھ سکتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.