...
پس انداز موسم احمد فراز
 پس انداز موسم احمد فراز
نسخے: 01
شاعر کا نام:احمد فراز
کتاب کا نام :پس انداز موسم
زبان:اردو
خوشنویس :عبد المتين
ناشر:خالد شریف
قیمت:90
صفحات : 120
مطبع:امپریس لاہور
معاون:پی ڈی ایف بک ڈاٹ ان لائن

ہماری کتابیں خوبصورت کتابیں
کلیات احمد فراز، کلیات منیر، کلیات مجید امجد، کلیات راشد، کلیات مصطفی زیدی، کلیات ساغر ، کل کلام (پنجابی)
ترتیب
قرب جاناں کا نہ میخانے کا موسم آیا
میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا
وہی عشق جو تھا کبھی جنوں اُسے روز گار بنا دیا
رونے سے ملال گھٹ گیا ہے
گئے دنوں میں محبت مزاج اُس کا تھا
وہ شکل وہ لالے کی سی کیاری نہیں بھولے
مرثیه
جہاں کے شور سے گھبرا گئے کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آن لائن پڑھیے

قرب جاناں کا نہ میخانے کا موسم آیا
پھر سے بے صرفہ اُجڑ جانے کا موسم آیا
کنج غربت میں کبھی گوشہ زنداں میں تھے ہم
جان جاں جب بھی ترے آنے کا موسم آیا
اب لہو رونے کی خواہش نہ لہو ہونے کی
دل زندہ ترے مر جانے کا موسم آیا

اوپر دیے گئے لنک سے آپ اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے تمام مضامین کو بآسانی پڑھ سکتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.