...
نایافت احمد فراز
نایافت احمد فراز
نسخے: 04
شاعر کا نام:احمد فراز
کتاب کا نام :نایافت
زبان:اردو
مطبع:کاک پر نٹرس ، دہلی
اشاعت:2002
قیمت:۸۰
صفحات : 120
معاون:پی ڈی ایف بک ڈاٹ ان لائن

انتساب
میں تیرا نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانیں
کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے
وہ قحط حرف حق ہے کہ اس عہد میں فراز
خود سا گناہگار پیمبر لگے مجھے
دیباچه
یہ قصہ پرانا ہے جب بعض ہونٹوں نے چاہا کہ لفظوں کو آواز کی زندگی دیں تو خود ان کو زہراب پینا پڑا تھا کہ اہل حکم کو یہ ڈر تھا یہ الفاظ آواز کی زندگی سے کوئی داستان بن نہ جائیں اور وہ ہونٹ چپ ہو گئے تھے سسکتے تٹرپتے ہوے لفظ قاتل کی شمشیر سے نیم جاں مدتوں تک فراق صدا میں دھڑکتے رہے ہیں کیسے کیا خبر تھی کہ ان بسملوں کا لہو ….. قطره قطره لکیروں کی صورت دمکتا رہے گا اور اب یہ لہو کی لکیریں بجائے خود اک داستاں بن گئی ہیں
ڈاؤن لوڈ

ہوئی ہے شام تو آنکھوں میں بس گیا پھر تو
کہاں گیا ہے مرے شہر کے مسافر تو
مری مثال کہ اک نخل خشک صحرا ہوں
ترا خیال که شاخ چمن کا طائر تو
میں جانتا ہوں کہ دنیا تجھے بدل دے گی
میں مانتا ہوں کہ ایسا نہیں بظاہر تو
ہنسی خوشی سے بچھڑ جا اگر بچھڑنا ہے
یہ ہر مقام پہ کیا سوچتا ہے آخر تو

اوپر دیے گئے لنک سے آپ اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے تمام مضامین کو بآسانی پڑھ سکتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.