...
جاناں جاناں احمد فراز
جانان جانان احمد فراز
نسخے: 05
شاعر کا نام:احمد فراز
کتاب کا نام :جانان جانان
زبان:اردو
چھاپ :دسمبر ۱۹۷۹
ناشر: والی آسی
قیمت:پندرہ روپے
ملنے کا پته:مکتبہ دین و ادب
معاون:پی ڈی ایف بک ڈاٹ ان لائن

کتاب کا مختصر تعارف
فہرست
یہ میری نظمیں یہ میری غزلیں , آپ کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں,اے خدا جو بھی مجھے پر شکیبائی دے,ہر خواب عذاب ہو چکا ہے,جیوں تو پہلے بھی ہوئے اس سے کئی بار جدا,سنا تو ہے کہ نگار بہار راہ میں ہے,ستم کا آشنا تھا وہ سبھی کے دل دکھا گیا,کہا تھا کس نے کہ عہد وفا کرو اس سے,تجھ سے بچھڑ کے ہم بھی مقدر کے ہو گئے,ہر تماشائی فقط ساحل سے منظر دیکھتا,سوئے فلک نہ جانب مہتاب دیکھنا,سآزردگانِ شہر کا جیسا بھی حال ہو, تری یادوں کا وہ عالم نہیں ہے,برسوں کے بعد دیکھا اک شخص دلبر باسا,جسم شعلہ ہے جبھی جامہ سادہ پہنا,میں نے آغاز سے انجام سفر جانا ہے,میں کہ پھر دشت ان رفاقت کا سفر کرآیا,ہاتھ اُٹھاتے ہیں مگر لب پر دعا کوئی نہیں ان جیسے تمام مضامین کو بیان کیا ہے
احمد فراز نے اس کتاب کے ٹوٹل پانچ نسخے لکھے ہیں آپ کو اس ویب سائٹ میں تمام نسخے ایک ساتھ دستیاب ہوں گے آپ ان نسخوں کو بآسانی ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں
ڈاؤن لوڈ کیجئے

یہ میری غزلیں یہ میری نظمیں
تمام تیری حکایتیں ہیں
یہ تذکرے تیرے لطف کے ہیں
یہ شعر تیری شکایتیں ہیں
میں سب تری نذر کر رہا ہوں
یہ ان زمانوں کی ساعتیں ہیں
جو زندگی کے نئے سفر
میں تجھے کسی وقت یاد آئیں
تو ایک اک حرف جی اُٹھے گا
پہن کے انفاس کی قبائیں
اداس تنہائیوں کے لمحوں میں
ناچ اٹھیں گی یہ اپسرائیں
مجھے ترے درد کے علاوہ بھی
اور دکھ تھے یہ مانتا ہوں
اوپر دیے گئے لنک سے آپ اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے تمام مضامین کو بآسانی پڑھ سکتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.