...
فراز خودی افتخار احمد صدیقی
فراز خودی افتخار احمد صدیقی
نسخے: 01
شاعر کا نام:افتخار احمد صدیقی بدایونی
کتاب کا نام :فراز خودی
زبان:اردو
مقد مه:حکیم انجم فوقی
مقام اشاعت : ۱۶ – بی ۔ ایبٹ روڈ لاہور
قیمت:چالیس روپے
مقام طباعت:نقوش پریس، لاہور
معاون:پی ڈی ایف بک ڈاٹ ان لائن

افتخار احمد صدیقی دل کی بات
ہم بھی ہیں کارِ خدائی میں برابر کے شریک
آپ کہتےہیں تو یہ لوح و قلم آپ کےہیں
:بعض ارباب نقد و نظر کا خیال ہے کہ فراق بڑی سادگی سے چونکا دینے والی بات کہہ جاتا ہے
خدا کو اہل جہاں نے بنا یا تو فراق
پکار اُٹھے کہ خدا نے ہمیں بنایا ہے
:میں نے جب یہ شعر پڑھا تو ایک اضطراری کیفیت طاری ہو گئی کچھ دیر گم سم سارہا اور اس کے بعد یہ مطلع ہوا
صورت تو ہے نہیں جو اسے ڈھونڈ لائیں ہم
ایسا نہ ہو کہ اپنی طرف لوٹ آئیں ہم
کچھ دن بعد افتخار احمد صدیقی صاحب سے ملاقات ہوئی میں نے یہ مطلع سایا اور اس پر بھی تبصرہ رہا کہ مطلع کی شان نزول کیا تھی ابھی یہ بات چل رہی تھی کہ معا ان پر سکوت سا چھا گیا ، چہرے پر کچھ رنگ اب کچھ غائب ہوے بالآخر یہ سکوت اس گوریائی کے ساتھ ٹوٹا
جو ہم نہیں ہیں تو بیکار ہے خدا الا نہو
نہ اسمیں کوئی تعلی نہ اسمیں کوئی غرور
آن لائن پڑھیے

کتنی ہی خوش آئند ہو کتنی ہی دل آویز
وہ بات نہیں بات جو ہو مصلحت آمیز
اوپر دیے گئے لنک سے آپ اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے تمام مضامین کو بآسانی پڑھ سکتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.