...
درد آشوب احمد فراز تمام نسخے
All prescriptions درد آشوب احمد فراز تمام نسخے
نسخے: ۰۹
شاعر کا نام:احمد فراز
کتاب کا نام :درد آشوب
زبان:اردو
سرورق:موجد
ناشر: کتاب نما
کتابت:محمد حسین (شاه)
طباعت سرورق: فنون پریس لاہور
معاون:پی ڈی ایف بک ڈاٹ ان لائن

کتاب کا مختصر تعارف
کتاب کا تعارف جاننے سے پہلے اپ کو یہ بات ذہن نشین کر لینی چاہیے کہ اس کتاب کے میرے پاس نو نسخے ہیں جیسے جیسے وقت گزرتا گیا احمد فراز نے ایک ایک کر کے تمام نسخے نشر کر دیے ہماری ویب سائٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ تمام نسخے ایک ساتھ پی ڈی ایف بک ڈاٹ ان لائن نے آپ کے لیے دستیاب کیے ہیں آپ اس ویب سائٹ سے ایک ایک کر کے نسخے ان لائن بھی پڑھ سکتے ہیں اور ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں
اس کتاب میں احمد فراز نے اپنا فن بیان کیا ہے اور دوسرا انہوں نے فنکاروں کے نام ملکیت اور ان جیسے تمام مضامین کو بیان کیا ہے۔
ڈاؤن لوڈ تمام نسخے

ترتیب
فنکاروں کے نام ،- رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے، قربتوں ,معبود ، جز ترے کوئی بھی دن رات نہ جانے میرے ,نہ حریف جاں نہ شریک غم شب انتظار کوئی تو ہو , شارخ نهال غم ،خود کلامی، دل تو وہ برگ خزاں ہے کہ ہوا لے جائے ، ہم تو یوں خوش تھے کہ اک تار گریبان میں ہے ، خاموش ہو کیوں داد جفا کیوں نہیں دیتے ، اظهار,خودکشی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فنکاروں کے نام
تم نے دھرتی کے ماتھے پہ افشاں چینی خود اندھیری فضاؤں میں پلتے رہے تم نے دنیا کے خوابوں کی جنت بنی خود فلاکت کے دوزخ میں جلتے رہے تم نے انسان کے دل کی دھڑکن سنی اور خود عمر بھر خوں اگلتے رہے
جنگ کی آگ دنیا میں جب بھی جلی امن کی لوریاں تم سناتے رہے جب بھی تخریب کی تند آندھی چلی روشنی کے نشاں تم دکھاتے رہے تم سے انساں کی تہذیب پھولی پھیلی تم مگر ظلم کے تیر کھاتے رہے
تم نے شہر کار خون جگر سے سجائے اور اس کے عوض ھاتھ کٹوا دیئے تم نے دنیا کو امرت کے چشمے دکھاتے اور خود زهر قاتل کے پیالے پئے تم مرے تو زمانے کے ہاتھوں سے وائے تم جتے تو زمانے کی خاطر جئے
تم پمیبر نہ تھے عرش کے مدعی
تم نے دنیا کی باتیں دنیاسےکہیں
تم نے ذروں کو تاروں کی تنویر دی
تم سے گو اپنی آنکھیں بھی چھینی گئیں
تم نے رکھتے دلوں کی مسیحائی کی
اور زمانے سے تم کو صلیبیں ملیں
اوپر دیے گئے لنک سے آپ اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے تمام مضامین کو بآسانی پڑھ سکتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.