...
بے آواز گلی کوچوں میں احمد فراز اشاعت: ۲۰۰۲
بے آواز گلی کوچوں میں احمد فراز اشاعت: ۲۰۰۲
اشاعت: ۲۰۰۲
شاعر کا نام:احمد فراز
کتاب کا نام :بے آواز گلی کوچوں میں
زبان:اردو
صفحات:۱۱۸
ناشر : کتابی دنیا
قیمت:۸۰ روپے
مطبع: کاک پر نٹرس، دہلی
معاون:پی ڈی ایف بک ڈاٹ ان لائن

کتاب کا مختصر تعارف
اس کتاب کا تعارف جاننے سے پہلے اپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ اس کتاب کے تین حصے ہیں پہلا حصہ احمد فراز نے 1882 کو پیش کیا اور اس کا دوسرا حصہ 1884 کو پیش کیا اور جب کہ اس کا تیسرا حصہ اٹھ سال بعد 2002 میں پیش کیا اس کتاب میں بھی ویسا ہی بیان کیا گیا ہے جیسا کہ باقی دو پہلی کتابوں میں بیان کیا اس کتاب میں بھی احمد فراز نے اپنی کتاب کا اغاز شیئر سے کیا ہے اور اس شعر کے بعد انہوں نے ترتیب دی ہے موضوعات کی سب سے پہلا موضوع نہ موجود اور دوسرا موضوع ہے دوسری ہجرت اور اس سے اگے انہوں نے تنہائی کی نظمیں جیسا موضوع بیان کیا اور اس کی اگے اقسام بیان کر دی ہیں اور ان تمام موضوعات کو انہوں نے شیئر میں تبدیل کر دیا۔
آن لائن پڑھیے

اوپر دیے گئے لنک سے آپ اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے تمام مضامین کو بآسانی پڑھ سکتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.