...
امربیل بانو قدسیہ
امربیل بانو قدسیہ
نسخے: 02
شاعر کا نام:بانو قدسیہ
کتاب کا نام :امربیل
زبان:اردو
صفحات :124
موضوعات :خواتین کی تحریریں, افسانہ
قیمت:۸۰ رویے
معاون:پی ڈی ایف بک ڈاٹ ان لائن

ہو نقش اگر باطل
شادی شدہ زندگی وہ بجلی ہے جس میں لوڈ ہمیشہ زیادہ پڑتا ہے اور کسی لئے کسی جگہ کسی بھی حالت میں اس کا فیوز بک سے اڑ جانے کے امکانات ہیں۔ شادی کے درمان تین کے بعد سات سال تین ہفتے گزرجانے پر ستائیس سال اور نوگھنٹے کی مست کے بعد غرضیکہ کسی وقت بھی اچانک عین سویچ فیوز ہو سکتا ہے اور مشکل یہ ہے کہ نیا فیر بھی پرانی تارے نہیں لگتا اس کے لئے ہمیشہ نیا تار لگانا پڑتا ہے ۔
میری اور عطیہ کی زندگی میں یہ نیا تار برقی زمبا تھی۔
بچے جب بھی شرارت کرتے ہیں کنڈے بند کر لیتے ہیں۔ میاں بیوی جب بھی چوری چوری کسی اور سے محبت کرتے ہیں غسلخانے اور ٹیوٹری میں نہیں سوچتے ۔ ایکد وسرت کے پاس لیٹ کر فرار ہو جاتے ہیں اور ایک دوسرے سے محبت کرتے ہوئے اس محبت سے منکر ہو جاتے ہیں۔ مجھے سب سے پہلے زمبا کا خیال اس وقت آیا جب میں شیو کے بعد آئینے میں تولئے سے منہ پونچھ رہا تھا۔ یہ خیال اس تازہ زخم کی طرح تھا جو نئے بلیڈ نے میری ٹھوڑی پر ڈالا تھا اور جس میں سے بھر بھر کر تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد او رہتا تھا۔
آن لائن پڑھیے حصہ ساول

آن لائن پڑھیے حصہ دوم

اوپر دیے گئے لنک سے آپ اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے تمام مضامین کو بآسانی پڑھ سکتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.