...
الحقوق الفرائض ملک نذیراحمد
الحقوق الفرائض ملک نذیراحمد
کلمی نام: احمد 
مصنف کا نام:ملک نذیراحمد
کتاب کا نام :الحقوق الفرائض
زبان:اردو
صفحات:۲۸۴
موضوعات :تحقیق و تنقید
کمپوزنگ: محمد عبدالغفار مالک افضل اخبار
۰۱،۰۲:حصہ
معاون:پی ڈی ایف بک ڈاٹ ان لائن

کتاب کا مختصر تعارف
دوسرا حصہ حقوق العباد
:حقوق اور فرائض کیا ہے:انسانی زندگی کا ایک نہار جامع اور نہایت مکمل دستور العمل ہے دنیا اسلام میں اپنی طرز کی پہلی یہ کتاب ہے جو ایک نباض اسلام اور حکیم امت کے زبردست قلم سے ابتدائی ضرورت دینی کے لحاظ سے لکھی گئی ہے اور جس کو ایک نہایت مفید نہایت جامع نہایت مکمل قانون شریعت کہتے ہیں ذرا بھی مبالغہ نہیں اور جس کے احکام پر عمل کرنے سےآدمی دونوں جہان میں سکون اور اطمینان اور امن و عافیت سے یقینا زندگی بسر کر سکتا ہے اس کتاب میں آدمی کی وہ تمام ذمہ داری اور فرائض منصبی جو اشاریہ علیہ السلام نے اس کے متعلق شروع زمانے سے مرنے اور اب گور تاکہ اس پر لازم کی ہے سب ایک ایک کر کے نہایت جامع تفصیل اور توضیح کے ساتھ بیان کی گئی ہے اور عقلی اور عقلی دلائل کے سانچے میں ڈھال کر دکھلائی گئی ہیں فاصل مصنف نے تمام تعلقات انسانی کو قران شریف سے چن چن کر انسانی فرائض اور حقوق کو اس طرح دکھلایا ہے کہ ہر کہ ہر ایک فرض کا احسان ہی موٹے حرفوں میں لکھا ہوا
اگرآپکو اپنے باہمی معمولات اور معاملات کے نتائج کا مفصل حال دیکھنا اور معاملات کے کھرے اور کوٹے پرکھنے کا معیار مطلوب ہے تو بس یہی کتاب دیکھنی پڑنی اور یاد رکھنے کے قابل ہے
مفصل فہرست مضامین اخلاق و آداب حصہ سوم کتاب الحقوق و الفراض
حقوق و اخلاق اور آداب میں فرق
افعال انسانی کے اقسام اور اس کے ماخذ
جمادات نباتات حیوانات سب میں حفظ نفس کی
صلاحیت ہے اور اس پر ایک مدلل تقریر
کتاب الحقوق کی تصنیف کا ایک نہایت دلکش مرتفع
الحقوق کے اخلاق کا دوسری اخلاقی کتب سے مقابلہ
قوت ادراک کا نقشہ
قوة عضیہ کا نقشہ
اور اسی طرح مصنف علیہ رحمہ نے مختلف مضامین ذکر کیے جس میں جس میں اہستگی غصے کا پی جانا اور صبر کرنا لوگوں پر اواز کسنا گالی دینا قتل کرنا ظلم کرنا تعصب غیبت اور خیانت کرنا بہتان باندھنا فخر کرنا اداب بیت الخلا اداب قسم اور اداب کعبہ رفق و نرمی اس طرح کے جو مضامین ذکر کیے ہیں آپ اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے باسانی اس کتاب کو حاصل کر سکتے ہیں اور اس ویب سائٹ سے ان لائن بھی پڑھ سکتے ہیں
آن لائن پڑھیے حصہ دوم
آن لائن پڑھیے حصہ سوم

اور مختلف کتابوں کو پڑھنے کے لیے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.